گڑھی شاہوپولیس: مال مسروقہ برآمد،ملزم زیرحراست
لاہور(کرائم رپورٹر)گڑھی شاہو پولیس نے موبائل فونز، نقدی اور تھائی مرغیاں چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو مال مسروقہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق گڑھی پولیس نے کو بھوگی روڈ سے چوری کی 15 کال موصول ہوئی کہ نامعلوم چور موبائل فونز، نقدی اور تھائی مرغیاں چوری کرکے فرار ہے جس پر گڑھی شاہو پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چور حمزہ جنیدکو ٹریس کرکے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چوری شدہ موبائل فون و تھائی مرغیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments