طبی اداروں کو تعلیم کے ساتھ تحقیق و جدت کے مراکز بنانا ہوگا:ملک احمد
لاہور(سیاسی نمائندہ)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ حکومتوں کے لیے ایک اہم اور پیچیدہ چیلنج ہے۔۔۔
اس کے مؤثر حل کے لیے مضبوط صحت نظام کے ساتھ تحقیق، پیشہ ورانہ مہارت اور طبی ماہرین کی رائے کو اہمیت دینا ہوگی۔ان خیالات کا اظہار سپیکر ملک محمد احمد خاں نے لاہور کے مقامی میڈیکل کالج میں منعقدہ طبی طلبہ کے اجتماع کلینکس 26 سے بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔۔ تقریب میں ڈاکٹر محمد عامر خان، پروفیسر ڈاکٹر فرید ظفر، ڈاکٹر رشید بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر عائشہ شوکت، ڈاکٹر عاطف کاظمی، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments