یوسی پی :فیکلٹی آف میڈیاکی لابی کی تزئین وآرائش کافتتاح

یوسی پی :فیکلٹی آف میڈیاکی  لابی کی تزئین وآرائش کافتتاح

لاہور(خبر نگار)یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کی فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ماس کمیونیکیشن کی لابی، راہداریوں اور سیمینار رومز کی تزئین و آرائش کا افتتاح پروریکٹر یوسی پی ڈاکٹر حماد نوید ، پرووسٹ محمد یعقوب، ڈائریکٹر ایڈمن امجد نیاز اور ڈین فیکلٹی آف میڈیا ڈاکٹر فواد بیگ نے کیا۔

 اس موقع پر فیکلٹی آف میڈیا میں افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں فیکلٹی آف میڈیا کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر عاطف اشرف ، فیکلٹی ممبران ، یوسی پی ٹی وی کے سربراہ عرفان اسلم سمیت ، ریڈیو اور ٹی وی کے ارکان نے شرکت کی۔ پروریکٹر ڈاکٹر حماد نوید نے ربن کاٹ کر تزئین شدہ لابی کا افتتاح کیا اور کیک بھی کاٹا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...