وزیر صحت سلمان رفیق سے چینی وفد کی ملاقات

وزیر صحت سلمان رفیق  سے چینی وفد کی ملاقات

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں چینی وفد نے ملاقات کی۔

چینی وفد میں شنگھائی جیانگ چوان فوہائی بائیوٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین یان جن، بزنس منیجر جے ایف ایچ بلیئر ہی اور ہانگ کانگ ٹریڈ اینڈ یوان ہوا انڈسٹریل ایچ جی گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اینڈی لیاؤ شامل تھے ،محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ احمد کمال مان، ایڈیشنل سیکرٹری انور بریار اور آئی ڈیپ کے افسران بھی ملاقات میں موجود تھے ۔ملاقات میں ہسپتالوں کی منصوبہ بندی، ڈیزائن اور ہیلتھ کیئر انفراسٹرکچر میں تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...