مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد

مختلف مقامات سے  2افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ۔ایدھی ترجمان کے مطابق فیصل ٹاؤن کے علاقے کوٹھا پنڈ 35 سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا

جس کی شناخت نہ ہو سکی، دوسرے واقعہ میں داتا دربار کے علاقے سے 70 سالہ بزرگ شہری کی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت صابر علی کے نام سے ہوئی۔صابر علی کا تعلق گوجرانوالہ سے بتایا جا رہا ہے ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...