دو چورگینگ گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے 6قیمتی موبائل، سپیئر پارٹس برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس نے دو چورگینگ گرفتارکرکے ڈیڑھ لاکھ روپے ، 6قیمتی موبائل، سپیئر پارٹس برآمد کرلئے ۔۔۔۔
۔ساندہ پولیس نے کارروائی کے دوران اسلحہ کے زور پر شہریوں سے موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزم ابرار عرف بابو اور عمر عرف ٹک ٹاکر کو گرفتار کر کے پستول 30بور اور 6قیمتی موبائل فون برآمد لئے ۔ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مددسے کچرا اٹھانے کے بہانے وارداتیں کرنیوالی خواتین پر مشتمل دو رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا ۔ریکارڈ یافتہ ملزمہ لاڈو بی بی اور مڈی بی بی سے چوری شدہ سپیئر پارٹس کا سامان اور ڈیڑھ لاکھ روپے برآمد ہوئے ۔
F
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments