ائیرپورٹ اورگلبرگ سرکل سے 9ون ویلرز گرفتار

 ائیرپورٹ اورگلبرگ سرکل  سے 9ون ویلرز گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے ون ویلنگ، ہلڑبازی، ریسنگ اور سڑکوں پر خوف و ہراس پھیلانے پر کریک ڈاؤن کرتے۔۔۔۔

 ہوئے ائیرپورٹ سرکل سے 6اور گلبرگ سرکل سے 3 ون ویلرز کو گرفتار کرکے مقدمات درج کروا دیئے ۔ مین بلیوارڈ پر غیر قانونی پولیس فلشر لائٹس نصب کرنے پر ڈالے کو ڈرائیور سمیت تھانے بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔سوشل میڈیا اور دیگر دستیاب ڈیٹا کی مدد سے فرار ہونیوالے ون ویلرز کیخلاف بھی کارروائی کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...