ڈی ڈبلیو پی گروپ کو لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا HVACمنصوبہ مل گیا

ڈی ڈبلیو پی گروپ کو لاہور میڈیکل اینڈ  ڈینٹل کالج کا HVACمنصوبہ مل گیا

لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈی ڈبلیو پی گروپ کے ایم ای پی ڈویژن نے لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے مکمل ہیٹنگ، وینٹی لیشن اور ایئر کنڈیشننگ (HVAC)منصوبے کا ٹھیکہ حاصل کرلیا ۔ Gree VRF سسٹمز، Sital Klima کے حفظان صحت تقاضوں کے مطابق تیار کردہ ایئر ہینڈلنگ یونٹس اور۔۔۔۔

 ایلی ویٹرز فراہم اور نصب کیے جائینگے ۔ ڈی ڈبلیو پی گروپ 2005 سے (HVAC)کے شعبے میں کام کر رہا ہے اور عالمی شہرت یافتہ برانڈز کے ساتھ شراکت داری رکھتا ہے ۔ گروپ 2010 سے اس شعبے میں مصنوعات، حل اور خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...