سیفٹی پروٹوکولز نظر انداز، دولیسکوملازمین کیخلاف کارروائی
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )سیفٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر دو لیسکو ملازمین کیخلاف کارروائی،ایل ایم (ون)عرفان کو۔۔۔۔
خلاف ورزی پر فوری جبری ریٹائر، ایل ایم ون یونس کی دو سال کیلئے نچلے عہدے پر تنزلی، دونوں ملازمین 132 کے وی شالامار گرڈ کے قریب ٹرانسفارمر پر پرمٹ ٹو ورک اور ٹی اینڈ پی کے بغیر کام کرتے پائے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments