ناجائز منافع خوری پر 1 کروڑ کے جرمانے
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب میں ناجائز منافع خوری پر 1 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے، 341 افراد گرفتار۔۔۔
محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے صوبہ بھر میں گرانفروشی اور اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں سے زائد وصولی کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا ہے۔ 21 ستمبر سے 27 ستمبر 2026 تک پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 4 لاکھ 32 ہزار 465 مقامات پر چھاپے مارے ۔ سیل کر دیے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ اوور چارجنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران گراں فروشی کے 21 ہزار 158کیسز سامنے آئے۔ جبکہ مقررہ نرخ نامے آویزاں نہ کرنے پر 1,846 خلاف ورزیاں رپورٹ ہوئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments