’’فرسٹ ایڈ گائیڈنس سروس‘‘ کا آغاز
لاہور(کرائم رپورٹر)پی ایس سی اے نے 15 پر ’’فرسٹ ایڈ گائیڈنس سروس‘‘ کا آغاز کر دیا۔ ہنگامی صورتحال میں شہری 15 پر کال کرکے ابتدائی طبی امداد سے متعلق فوری رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔
پی ایس سی اے نے 15 پر ’’فرسٹ ایڈ گائیڈنس سروس‘‘ کا آغاز کر دیا۔ ہنگامی صورتحال میں شہری 15 پر کال کرکے ابتدائی طبی امداد سے متعلق فوری رہنمائی حاصل کر سکیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments