منشیات رکھنے کے کیس میں ملزمہ کو 15 سال قید

منشیات رکھنے کے کیس  میں ملزمہ کو 15 سال قید

لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج منصور انور نے 30 کلو چرس اور 5 کلو افیون رکھنے کے کیس میں ملزمہ سحرش محمود کو 15 سال جبکہ ساتھی الیاس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور انور نے 30 کلو چرس اور 5 کلو افیون رکھنے کے کیس میں ملزمہ سحرش محمود کو 15 سال جبکہ ساتھی الیاس کو 20 سال قید کی سزا سنا دی،عدالت ملزمان کو مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...