پراپرٹی ٹیکس پر 5 فیصد رعایت حاصل کرنے کا آج آخری دن

پراپرٹی ٹیکس پر 5 فیصد رعایت  حاصل کرنے کا آج آخری دن

لاہور(خبر نگار)پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس پر پانچ فیصد رعایت حاصل کرنے کا آج آخری دن ہے۔

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس دہندگان کو مقررہ تاریخ تک ٹیکس جمع کروانے کی ہدایت کی ہے، جبکہ آج کے بعد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جائے گا۔ پنجاب بھر میں پراپرٹی ٹیکس دفاتر آج رات آٹھ بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈی جی ایکسائز نے افسران اور عملے کو دفاتر کے ساتھ ساتھ فیلڈ میں بھی موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...