اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی بحالی کیلئے 4 ارب کا منصوبہ تیار

اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی بحالی  کیلئے 4 ارب کا منصوبہ تیار

لاہور(عمران اکبر)اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کا منصوبہ تیار، پنجاب کے مختلف اضلاع میں 50چرچز، مندر اور گورودوارے بحال کیے جائیں گے۔۔۔

 مذہبی ورثے کے تحفظ، بحالی اور مذہبی سیاحت کے فروغ کا منصوبہ جون 2028 تک مکمل ہوگا، گورودواروں، مندروں اور چرچز کی بحالی سے پاکستان کے کثیرالمذہبی ثقافتی ورثے کے تحفظ کا عزم ہے ،والڈ سٹی اتھارٹی اقلیتوں کی متعدد عبادت گاہوں کی کنزرویشن و پریزرویشن کا عمل مکمل کریگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...