ہائیکورٹ :عمر قید کی سزاکا ملزم بری

ہائیکورٹ :عمر قید کی سزاکا ملزم بری

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانیوالے فیصل آباد کے ملزم عثمان امتیاز کو 5سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس امجد رفیق نے مرکزی گواہ کے بیان میں تضاد اور شواہد میں خامیوں پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کیس میں عمر قید کی سزا پانیوالے فیصل آباد کے ملزم عثمان امتیاز کو 5سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس امجد رفیق نے مرکزی گواہ کے بیان میں تضاد اور شواہد میں خامیوں پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...