ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری کھویاتیار کرنیوالا یو نٹ سیل

 ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری  کھویاتیار کرنیوالا یو نٹ سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے نواں لوک میں ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری کھویاتیار کرنیوالا ایک یونٹ سیل کر کے موقع سے برآمد ہونیوالا تیار اور خام مال تلف کردیا اور یونٹ مالک ارشاد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے نواحی علاقے نواں لوک میں ملاوٹ شدہ اور غیر معیاری کھویاتیار کرنیوالا ایک یونٹ سیل کر کے موقع سے برآمد ہونیوالا تیار اور خام مال تلف کردیا اور یونٹ مالک ارشاد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...