مزنگ:معمر شخص کی لاش برآمد

مزنگ:معمر شخص کی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)مزنگ میں ہاسٹل کے کمرے سے 70 سالہ شہری کی لاش برآمد، 15 ایمرجنسی کال پر مزنگ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ابو طلب خان کے نام سے ہوئی جو نجی ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔

مزنگ میں ہاسٹل کے کمرے سے 70 سالہ شہری کی لاش برآمد، 15 ایمرجنسی کال پر مزنگ پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے ۔پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ابو طلب خان کے نام سے ہوئی جو نجی ہاسٹل میں رہائش پذیر تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...