مصطفی آباد:شہری زیورات ،لاکھوں نقدی ، قیمتی اشیاء سے محروم

مصطفی آباد:شہری زیورات ،لاکھوں نقدی ، قیمتی اشیاء سے محروم

مصطفی آباد(نامہ نگار)مصطفی آباد اور گردو نواح میں چوروں نے متعدد گھروں کا صفایا کردیا، شہری طلائی زیورات ،لاکھوں کی نقدی ،موبائل فونزاور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔

چور امریک سنگھ کی رہائشی نازیہ بی بی کے گھر سے 4تولے طلائی زیورات ، ڈیڑھ لاکھ نقدی اور قیمتی سامان ،رائے خورد کے رہائشی عارف علی کے گھر سے ساڑھے چار تولے طلائی زیورات اور 35ہزار نقدی ،سیسہ گارڈن ٹاؤن کی رہائشی طوبیٰ احمد کے گھر سے ایک تولہ طلائی زیورات ،1لاکھ نقدی لے اڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...