پنجابی ادب اور عصری سیاسی فکر کے موضوع پر علمی نشست

 پنجابی ادب اور عصری سیاسی فکر کے موضوع پر علمی نشست

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیرِ اہتمام پنجابی ادب اور عصری سیاسی فکر کے موضوع پر علمی نشست کا انعقاد۔

نامورسکالرز، اساتذہ اور کتب بینی کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ دو اہم کتابوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔پنجابی کتاب کے سیشن میں پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمان نے پروفیسر پریتم سنگھ کی کتاب پر اظہارِ خیال کیا۔ انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیز کے پروفیسر اور ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز پروفیسر ڈاکٹرشاہ زیب خان نے نومی کلین اور آسٹرا ٹیلر کی مشترکہ تصنیف پرروشنی ڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...