نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت گجر کالونی میں کرنٹ لگنے سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

ٹرک سے سامان اتارتے نوجوان ہائی وولٹیج بجلی کی تاروں سے چھو گیا، شدید کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہو گیا ۔ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ اسکی شناخت 25 سالہ زیارت کے نام سے ہوئی جو ضلع نارووال کا رہائشی تھا۔ پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...