انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ پنجاب کالج کی دوسری پوزیشن

 انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ  پنجاب کالج کی دوسری پوزیشن

لاہور(خبر نگار)گورنمنٹ کالج لاہور نے چیف منسٹر انٹر کالجئیٹ بوائز ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

پنجاب کالج لاہور نے دوسری جبکہ ایف سی کالج لاہور نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ چیمپئن شپ کا انعقاد گورنمنٹ کالج لاہور میں کیا گیا، جس میں مختلف کالجز کی ٹیموں نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...