چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام جلد رجسٹریشن کرانے کی ہدایت
لاہور (خبر نگار) پی آئی ٹی بی کے مطابق چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کی رجسٹریشنز کا عمل کچھ روز میں بند کر دیا جائیگا۔
امیدوار جلد رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔ پروگرام کے تحت سے 4 ہزار امیدواروں کو نامور آئی ٹی کمپنیوں میں عملی تجربہ حاصل کرنیکا موقع ملے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments