ڈکیت وچور گینگ گرفتار ،مسروقہ موٹرسائیکل، 50 قیمتی کبوتر ، اسلحہ برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ پولیس نے کارروائی کے دوران 3 رکنی کبوتر چور و ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ۔
وارداتوں میں ملوث ملزموں بلال، اویس اور مہران کو جامعہ نعیمیہ کے قریب کارروائی کے دوران قابوکر کے چوری ہونیوالے 50 قیمتی کبوتر ،چوری شدہ موٹر سائیکل اور 2پستول برآمد کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments