مینار پاکستان جلسہ، جماعت اسلامی کا رابطہ مہم مؤثر بنانے کا فیصلہ
لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام 29نومبر کو مینار پاکستان پر جلسہ عام کی تیاریوں کے سلسلے میں سید مودودی اسلامک سنٹر میں تنظیمی اجلاس ہوا۔ صدارت امیر جماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری نے کی۔
جلسہ کے انتظاماتکا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جلسہ عام میں بھرپور عوامی شرکت مؤثر بنانے کیلئے لاہور کے پانچوں اضلاع میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کی جائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments