دوکتب پر مذاکروں کا انعقاد
لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیرِ اہتمام یومِ اقبال کی مناسبت سے دوکتب پر مذاکروں کا انعقاد ۔
ڈاکٹر عظمیٰ زرین نازیہ، نامور شاعرڈاکٹر یوسف شاہد، چیف لائبریرین آصف خان ودیگر شریک ہوئے۔پہلے سیشن میں ڈاکٹر یوسف شاہد نے گفتگو کرتے واضح کیا کہ حقیقت، شعور اور کائنات کی نوعیت کے حوالے سے علامہ اقبالؒ کے افکار جدید سائنسی تحقیق سے کس طرح ہم آہنگ ہیں۔ دوسرا سیشن علامہ اقبال ؒکے آخری فارسی شعری مجموعے ارمغانِ حجاز پر ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments