غریب کی سواری سائیکل چوری وارداتوں میں 24فیصد اضافہ

غریب کی سواری سائیکل چوری  وارداتوں میں 24فیصد اضافہ

لاہور (این این آئی)لاہور میں غریب کی سواری بھی غیر محفوظ ہونے لگی

 سائیکل چوری کی وارداتوں میں 24فیصد اضافہ ہوگیا ۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق سٹی ڈویژن میں گزشتہ سال 12، رواں سال 33سائیکلیں چوری، کینٹ ڈویژن میں گزشتہ سال 52، رواں سال 76 ، سول لائنز ڈویژن میں گزشتہ سال 19، رواں سال 21سائیکلیں چوری ہوئیں۔ صدر ڈویژن میں گزشتہ سال 34، رواں سال 41 ، ماڈل ٹاؤن میں گزشتہ سال 36، رواں سال سائیکل چوری کے 30مقدمات درج ، اقبال ٹاؤن میں گزشتہ سال 28، رواں سال 24سائیکلیں چوری ہوئیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...