پولیس نے 88 سالہ والد پر تشدد کرنیوالا بدبخت بیٹاپکڑلیا

پولیس نے 88 سالہ والد پر  تشدد کرنیوالا بدبخت بیٹاپکڑلیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کے علاقے گلشن اقبال میں بدبخت بیٹے کا 88 سالہ والد پر تشدد،ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ۔

 سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزم کو بوڑھے والد کو دھکا دے کر زمین پر گراتے ہوئے دیکھا جاسکتاہے ۔ پولیس کے مطابق والد پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ، معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...