4منشیات فروش گرفتار 23کلو چرس وآئس نشہ برآمد

  4منشیات فروش گرفتار 23کلو چرس وآئس نشہ برآمد

لاہور(این این آئی)مناواں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 منشیات فروشوں کو 17کلو چرس اور 6کلو آئس نشہ سمیت د ھر لیا۔

گرفتار ملزموں عاطف عرف عمران،شیراز، سلمان عرف سیٹھ اور عاطف نے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ ایس پی کینٹ کاکہنا ہے کہ نئی نسل کو نشے سے محفوظ رکھنا پولیس کی ترجیح ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...