کارچوروں کیخلاف مقدمہ درج

کارچوروں کیخلاف مقدمہ درج

قصور(نمائندہ دنیا)تھانہ کنگن پور کے علاقہ موکل روڈ کے رہائشی مطلوب محمود نے پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے دی گئی تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزموں نے اس کی گاڑی چوری کی ہے۔

تھانہ کنگن پور کے علاقہ موکل روڈ کے رہائشی مطلوب محمود نے پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے دی گئی تحریری درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزموں نے اس کی گاڑی چوری کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...