منشیات فروش کیخلاف مقدمہ درج
قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر پتوکی نے منشیات فروشی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد حنیف نے تحریری استغاثہ کے ذریعے موقف اختیار کیا کہ گھڑیالہ ولٹویا روڈ پر ملزم افضال شہزاد اپنے قبضے میں چرس برائے نوش و فروخت رکھ کر جرم کا مرتکب ہوا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments