ایس ٹی آئیز کاتنخواہوں میں تاخیرپر کام جاری رکھنے سے انکار

 ایس ٹی آئیز کاتنخواہوں میں  تاخیرپر کام جاری رکھنے سے انکار

لاہور(خبر نگار)پنجاب بھر کے ہزاروں سکول ٹیچر انٹرنز دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔

سکولوں میں  خدمات انجام دینے کے باوجود ایس ٹی آئیز کو  ادائیگی نہ ہوسکی۔ تنخواہوں میں تاخیر پرلاہور ودیگر اضلاع میں ایس ٹی آئیز نے کام جاری رکھنے سے انکار کر دیا جبکہ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ آئندہ ایک دو روز میں تمام ایس ٹی آئیز کو تنخواہیں ادا کر دی جائینگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...