انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات 6سب انسپکٹرز کو ترقی دیدی گئی

انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات  6سب انسپکٹرز کو ترقی دیدی گئی

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن ونگ میں تعینات 6سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

 اس سلسلے میں انویسٹی گیشن ہیڈکوارٹرز میں پروموشنل رینک لگانے کی تقریب ہوئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے ترقی پانیوالوں کو نئے رینک لگائے جن میں لیڈی انسپکٹرز عمارہ سرور، فرزانہ طفیل ،انسپکٹر فیصل ، فیض الحسن، غفران اور ریاض شامل ہیں۔ اس موقع پر ذیشان رضا نے افسروں کو مبارکباد دیتے کہا کہ ترقی پانے والے افسر شہریوں کوانصاف فراہمی کیلئے مزید محنت، لگن اور دلجمعی سے فرائض انجام دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...