ایل ڈی اے اراضی پر عارضی الیکٹرک بس ڈپو بنانے کا فیصلہ

ایل ڈی اے اراضی پر عارضی  الیکٹرک بس ڈپو بنانے کا فیصلہ

لاہور( سٹاف رپورٹر سے ) حکومت کی طرف ٹھوکر نیاز بیگ اور ریلوے سٹیشن پر الیکٹرک بس ڈپو کی تعمیر کا آغاز تو کیا مگر ان تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کے لیے ابھی بھی ایک سال سے زائد کا وقت درکار ہے ۔

 اسی تناظر میں ایل ڈی اے کی اراضی پر عارضی بس ڈپو بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔دستاویزات کے مطابق قائداعظم ٹاؤن میں ایل ڈی اے کی 34 کنال خالی اراضی عارضی الیکٹرک بس ڈپو کے لیے استعمال کرنے کی تجویز دی گئی ہے ۔ اراضی ایک سال کے لیے فراہم کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...