جھوٹی ایمرجنسی کال پر شہری کیخلاف مقدمہ

جھوٹی ایمرجنسی کال پر شہری کیخلاف مقدمہ

قصور(نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ صدر پھولنگر نے مبینہ جھوٹی اور بے بنیاد ایمرجنسی کال کرنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر مدثر حسین نے پولیس کو درخواست دی کہ گلشن بستی جمبر کے رہائشی وارث حنیف ملک نے مبینہ طور پر پولیس کو جھوٹی اور بے بنیاد کال کرکے ارتکابِ جرم کیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...