ڈی پی او اوکاڑہ کی کھلی کچہری مسائل سنکر حل کے احکام

ڈی پی او اوکاڑہ کی کھلی کچہری  مسائل سنکر حل کے احکام

اوکاڑہ (خبرنگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیرصدارت ڈی ایس پی آفس رینالہ خورد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں تھانہ سٹی اور تھانہ صدر رینالہ خورد کے رہائشی شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اسد اعجاز ملہی نے شہریوں کی شکایات اور مسائل بغور سنے اور فوری ازالے کیلئے موقع پر ہی احکامات جاری کیے ۔ انہوں نے متعلقہ پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی شکایات پر قانون کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...