چیچہ وطنی:گھر میں آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں مالیت کا سامان خاکستر، قابو پالیا گیا
چیچہ وطنی(نمائندہ دنیا)چیچہ وطنی حیات آباد کالونی گلی نمبر 19 میں شہری فہد کے گھر شاٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ لگی۔
جس نے مختلف حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور قیمتی الیکٹرونکس سامان اور دیگر گھریلو اشیاء جل کر راکھ ہو گئیں۔ ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments