پٹرول کی غیر قانونی فروخت پر گرفتاری

 پٹرول کی غیر قانونی فروخت پر گرفتاری

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی ٹیم نے لاہور میں آشیانہ فلنگ سٹیشن پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا ۔ مقدمہ درج،تفتیش جاری ہے ۔

یف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کی ٹیم نے لاہور میں آشیانہ فلنگ سٹیشن پر چھاپہ مارکارروائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا ۔ مقدمہ درج،تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...