پی ایچ پی: آگاہی سرگرمیوں کا آغاز
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرول فیصل راجہ کی ہدایت پر پنجاب کے 9 ریجنز اور 364 پٹرولنگ پوسٹوں پر خصوصی آگاہی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا گیا۔
سیمینارز اور خصوصی لیکچرز میں ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز، مسافروں اور دیگر روڈ یوزرز کو ٹریفک قوانین اور محفوظ ڈرائیونگ کے اصولوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments