مجلس احرار اسلام کا اجلاس آج ہوگا

مجلس احرار اسلام کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (سیاسی نمائندہ)مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام ارکان کا ماہانہ اجلاس آج بعد نماز مغرب مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام نیو مسلم ٹاؤن میں ہوگا۔مجلس احرارکے پریس سیکرٹری مولانا وقاص حیدر کے مطابق اجلاس میں تنظیمی و دعوتی امور، رکنیت سازی مہم ، مؤثر بنانے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر اہتمام ارکان کا ماہانہ اجلاس آج بعد نماز مغرب مرکزی دفتر مجلس احرار اسلام نیو مسلم ٹاؤن میں ہوگا۔مجلس احرارکے پریس سیکرٹری مولانا وقاص حیدر کے مطابق اجلاس میں تنظیمی و دعوتی امور، رکنیت سازی مہم ، مؤثر بنانے  پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...