50اضلاع میں ہسپتال،ڈسپنسریاں اور ریسکیو سینٹرز بنائینگے :حافظ عبدالرؤف

 50اضلاع میں ہسپتال،ڈسپنسریاں اور  ریسکیو سینٹرز بنائینگے :حافظ عبدالرؤف

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف نے کہا ہے کہ اگلے ایک سال میں50اضلاع میں ہسپتال،ڈسپنسریاں اور ریسکیو سینٹرز بنائیں گے ۔

ملتان(خبرنگارخصوصی) ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے مرکز ابن باز رشید آباد میں منعقدہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن جنوبی پنجاب کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں عبداللہ شمس،میاں سہیل احمد،ابو بکر مدنی اور کارکن موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں