چوک میتلا کے میڈیکل سٹورز سے ماسک اور سینی ٹائزر نایاب

چوک میتلا کے میڈیکل سٹورز  سے ماسک اور سینی ٹائزر نایاب

چوک میتلا میں میڈیکل سٹورز پر ماسک سینی ٹائزر نایاب ہو گئے

چوک میتلا(نامہ نگار) چوک میتلا میں میڈیکل سٹورز پر ماسک سینی ٹائزر نایاب ہو گئے بلیک میں فروخت ہو نے لگے ، میڈیکل سٹورز مالکان 10روپے کا ماسک 35روپے اور 130روپے کا سینی ٹائزر 300روپے بلیک میں فروخت کر رہے ہیں چوک میتلا کے شہری حلقوں نے ڈی سی وہاڑی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں