راشن تقسیم کی تصاویر وائرل کرنا ٹھیک نہیں:ثریا ملتانیکر
لیجنڈ گلوکارہ ثریا ملتانیکر نے کہا کہ غریبوں کو راشن دیتے وقت تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ غریب کی عزت نفس کو مجروح کرنے کاکسی کو حق نہیں ہے
ملتان (سپیشل رپورٹر)لیجنڈ گلوکارہ ثریا ملتانیکر نے کہا کہ غریبوں کو راشن دیتے وقت تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ غریب کی عزت نفس کو مجروح کرنے کاکسی کو حق نہیں ہے ۔ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے ‘میں بنیادی طور پر کلاسیکل سنگر ہوں۔ جن سے ہم نے موسیقی کے اسرار و رموز سیکھے ۔ کلاسیکل اور پاپ میوزک کے جدید دور میں بھی پاکستانی عوام اچھا میوزک سننے کیلئے بے چین رہتے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments