مساجد سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کی جائے :ایڈیشنل انسپکٹر جنرل

مساجد سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی  ریڈ الرٹ کی جائے :ایڈیشنل انسپکٹر جنرل

یڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز) نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے آخری عشرے میں عبادت گاہوں اور مساجد سمیت حساس مقامات کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کی جائے اور عید ایام کے ییش نظر فول پروف انتظامات مکمل کئے جائیں

ملتان(کرائم رپورٹر ) ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز امن و امان کے سلسلہ میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں جنوبی پنجاب میں امن و امان کی صورتحال اور ا لاک ڈاؤن کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں