کوٹ ادو سرکل میں مختلف جرائم کے مقدمات درج

کوٹ ادو سرکل میں مختلف  جرائم کے مقدمات درج

ڈالڈا ویئرہاؤس کراچی سے اسلام آباد کے لیے سامان لے کر جانے والاکنٹینر ڈرائیور لاکھوں کا سامان لے کر فرار ہو گیا

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)کاشت کار کے بھانہ سے لاکھوں کے جانور چوری،تعلقدار نے لاکھوں ادھار لے کر بدلے میں جعلی چیک تھمادیا، واپڈا ٹیم نے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرتے بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، شرابی سمیت بیوی کو قتل کرنے والا قاتل بھی گرفتار، شراب سمیت ألہ قتل پسٹل برآمد، پولیس نے تمام مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں