پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ

پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع  دینے والے کیخلاف مقدمہ

پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر )ممتاز آباد پولیس کو فاروق نے موبائل پر اطلاع دی کہ ممتاز آباد مارکیٹ میں اس سے دو مسلح افراد نے نقدی چھین لی ہے ۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ اطلاع جھوٹی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں