ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ریڈیالوجی ڈاکٹروں کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ریڈیالوجی  ڈاکٹروں کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری

ملتان سمیت صوبہ بھر کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ریڈیالوجی ڈاکٹروں کی عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کر دی گئی ہے

ملتان( نیوز رپورٹر)ملتان کے بھی 3 ڈاکٹرز شامل ہیں پنجاب گورنمنٹ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف ریڈیالوجی کی جاری عارضی سنیارٹی لسٹ میں صوبہ بھر کے 10 ڈاکٹروں کے نام ہیں ، جن میں نشتر میڈٰکل یونیورسٹی و ہسپتال کے ڈاکٹر عبد الستار ، چلڈرن کمپلیکس ملتان کے ڈاکٹر اظہر محمود جاویہ ، چوہدری پرویز الہی انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کے ڈاکٹر محد مصطفیٰ علی صدیقی ، شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار کان کے ڈاکٹر رانا ظیر مصطفیٰ ، راوالپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے ڈاکٹر نثار جبکہ دیگر چار میں لاہور کے ڈاکٹروں میں ڈاکٹر تنویر احمد ، ڈاکٹر سائرہ سعید ، ڈاکٹر نگہت ہارون اور ڈاکٹر ماہ جبین مقصود شامل ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں