میپکو ریجن میں بجلی کی بہتروولٹیج کے ساتھ ترسیل جاری :اکرام الحق

میپکو ریجن میں بجلی کی بہتروولٹیج  کے ساتھ ترسیل جاری :اکرام الحق

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران میپکو ریجن میں بجلی کی بہتروولٹیج کے ساتھ ترسیل جاری ہے

ملتان (خصوصی رپورٹر)سرکاری تعطیلات کے دوران بجلی فراہمی کی مانیٹرنگ کرنے کے لئے ہیڈ کوارٹر میں قائم پاور ڈسٹری بیوشن میں جنرل منیجرز، چیف انجینئرز اور سٹاف مسلسل خدمات سرانجام دے رہاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں