ماچھیوال :چور دیسی بکریاں چرا کر فرار

ماچھیوال :چور دیسی  بکریاں چرا کر فرار

ماچھیوال کے نواحی گاؤں 567ای بی والے موڑ پر اشرف ارائیں کے ڈیرے پر اشرف ماچھیا کی تین نامعلوم چور دو بکریاں...

ماچھیوال (نامہ نگار )جن کی مالیت قریباً ایک لاکھ بیس ہزار روپے بتائی جاتی ہے چوری کر کے فرار ہو گئے پو لیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں