اسرائیل کی فلسطین پر بڑھتی دہشتگردی،مسلم حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ :ڈاکٹر طاہراحمد

اسرائیل کی فلسطین پر بڑھتی  دہشتگردی،مسلم حکمرانوں کی  خاموشی لمحہ فکریہ :ڈاکٹر طاہراحمد

امیر جماعت اسلامی ضلع لودھراں ڈاکٹر طاہراحمدچوہدری نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ...

لودھراں (ڈسٹرکٹ رپورٹر)فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم اور مسلم حکمرانوں و انسانیت کی ٹھیکیدار تنظیموں کا رویہ قابل افسوس ہے اسرائیل کی فلسطین کے خلاف بڑھتی دہشتگردی پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ، اگر اسرائیل اپنے ہتھیاروں کے ذریعہ فلسطین پر ظلم کر رہا ہے تو مسلم حکمران اپنی خاموشی کے ذریعہ اس سے زیادہ ظلم کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں