شہزاد ظفر،عبدالوحید خالد پرائیویٹ سکولزکی رجسٹریشن کمیٹی کے ممبر نامزد

شہزاد ظفر،عبدالوحید خالد پرائیویٹ  سکولزکی رجسٹریشن کمیٹی کے ممبر نامزد

ڈاکٹر شہزاد ظفر اور عبدالوحید خالد کو پرائیویٹ سکولزکی رجسٹریشن کمیٹی کا ممبر نامزد کر دیا گیا

گگو منڈی (نمائندہ دنیا، نامہ نگار)ممبر نامزد ہونے پر تحصیل صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن بورے والا ملک رضاخان اعوان و دیگر عہدیدران کی طرف سے انہیں مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں